بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تصویر کھینچنے اور اس پر خوشی کا اظہار کرنے کا حکم


سوال

 1۔کیمرے سے تصویر کھینچنا کیسا ہے؟

2۔کسی کی شوقیہ تصویر پر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے؟

جواب

1: ناجائز ہے۔

2:  گناہ کے کام پر خوشی کا اظہار کرنا بھی گناہ ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143811200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں