بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تراویح کی چند رکعات چھوٹ جائیں توکیا وتر کی نماز کے بعد اداکرنا


سوال

اگر تراویح کی چند رکعات چھوٹ جائیں توکیاوتر کی نماز کے بعد اداکرسکتاہے؟

جواب

وتر کے بعد صبح صادق ہونے سے پہلے تراویح کی بقیہ رکعات ادا کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں