بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں ان ہؤلآء لیقولون ان ھی الا موتتنا الاولی میں ان ھی چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے؟


سوال

اگر کسی نےتراویح میں {إنّ هؤلاء ليقولون إن هي إلاّ موتتنا الأولى} میں "إن هي"  چھوڑ دیا تو کیا نماز درست ہو جائے گی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر امام نے غلطی سے تراویح میں {إنّ هؤلاء ليقولون إن هي إلاّ موتتنا الأولى}  میں "إن هي"  چھوڑ دیا تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201676

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں