بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تحریم اور اسماء نام رکھنا


سوال

''تحریم''اور"اسماء" نام کا مطلب بتادیں!

جواب

"اسماء" کے معنی ہیں: ’’بلند‘‘ اور ’’بہت سے نام‘‘۔   یہ کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کانام ہے، یہ نام اچھا ہے۔

"تحریم" کے معنی ہیں: ’’منع کرنا‘‘ ،’’حرام کرنا‘‘، یہ نام نہ رکھنا مناسب ہے، اس سے بہتر ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے یا اچھے بامعنی نام رکھے جائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200317

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں