تبسم فاطمہ کا مطلب کیا ہے؟
"تبسم" کے معنی مسکراہٹ کے ہیں ، فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے ۔ اور نام رکھنے میں اسی نسبت کو ملحوظ رکھا جاتا ہے، ویسے "فاطمہ" کا لفظی معنی دودھ چھوڑنے والی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200664
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن