بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

تایا کے پوتوں سے پردہ


سوال

 کیا تایا کے بچوں کے بچوں سے بھی عورت کا پردہ ہوگا جن سے رشتہ پھوپھی بھتیجا یا خالہ بھانجہ کا بنتا ہو!! 

جواب

تایا کے بچے سگے بہن بھائی کی طرح  نہیں، اسی طرح ان کے بچے بھی سگے بھانجے اور بھتیجےنہیں، لہذا ان کا حکم پردہ کے حوالہ سے بھی سگے بہن بھائی کا نہیں۔ان سے پردہ لازم ہے۔

النتف في الفتاوى للسغدي (1/ 253):
’’وأما أَوْلَاد جَمِيع هَذَا الصِّنْف وأولاد أولادهم وإن سفلوا، فإن التناكح والتسري يحل فِيمَا بَينهم من جَمِيع وُجُوه الْقرَابَات وهم أرحام لَا محارم‘‘. 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں