بےنظیرانکم سپوٹ امیر بھی غریب بھی لے سکتا ہے یا اس کی کوئی حد ہے؟
یہ حکومتی امداد کی ایک صورت ہے حکومت اپنی پالیسی کے تحت جس کے نام جاری کرے وہ لے سکتا ہے ، اس کی حد اور معیار کیا ہے اس کے لیے اس فنڈ سے متعلق ادارے سے رابطہ فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200519
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن