بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کے نام سے کاروبار کو موسوم کرنا


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام ’’ایمان‘‘  رکھا ہے استخارہ کروا کر ، اور کاروبار  میں یہ نام استعمال کر سکتا ہوں؟ یہ نام میرے کام پر پہلے کی نسبت اچھا فرق ڈال رہا ہے، ’’ایمان فاروق پولٹری ڈیلر اینڈ سپلائر‘‘۔

جواب

مذکورہ نام رکھنا  اور کاربار میں استعمال کرنا جائزہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200792

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں