بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹی کی شادی ہوجانے کے بعد بار بار اس کے رشتہ کی بات کرنا


سوال

میری ساس بار بار مجھے بولتی ہیں کہ میری بیٹی کے تو  اب تک رشتہ آرہے ہیں، کیا ان کا اپنے داماد کو ایسا کہنا صحیح ہے؟

جواب

بیٹی کی شادی ہو جانے کے بعد اس کے رشتہ کے حوالے سے اس قسم کی باتیں کرنا شرعاً واخلاقاً  درست نہیں، ان باتوں سے اجتناب کرنا چاہیے، کیوں کہ اس قسم کی باتیں بسا اوقات آزمائش کا سبب بن جاتی ہیں۔اگر آزمائش کا سبب نہ بھی بنیں تو داماد کے لیے باعثِ تکلیف  ضرور  ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں