بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹا باپ سے پہلے مر جائے تو جائیداد میں بیٹے کا حق


سوال

اگر بیٹا باپ سے پہلے مر جائے تو جائیداد میں بیٹے کا حق ہوگا یا نہیں ؟

جواب

بیٹا باپ سے پہلے وفات پاجائے تو بیٹے کا باپ کی میراث میں حصہ نہٰیں ہوگا،  بلکہ باپ کو بیٹے کی وراثت میں سے حصہ ملے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008202062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں