بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے لیے شوہر کے جسم کے مخصوص حصوں کو چھونے کا حکم


سوال

کیا بیوی اپنے شوہر کے ساتھ سوتے ہوئے مخصوص حصوں کو چھو سکتی ہے؟ 

جواب

بیوی کے لیے شوہر کے مخصوص حصوں  کو چھونا جائز ہے۔ 

"وَعَنْ أَبِي يُوسُفَ سَأَلْت أَبَا حَنِيفَةَ عَنْ الرَّجُلِ يَمَسُّ فَرْجَ امْرَأَتِهِ، وَهِيَ تَمَسُّ فَرْجَهُ لِيَتَحَرَّك عَلَيْهَا هَلْ تَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا؟ قَالَ: لَا، وَأَرْجُو أَنْ يَعْظُمَ الْأَجْرُ ذَخِيرَةٌ". (رد المحتار : ٦/ ٣٦٧) فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144012200910

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں