بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے ساتھ غیر فطری فعل کرنے کا حکم


سوال

اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کے ساتھ غیر فطری طریقے سے ہم بستری کرے تو اس کا کیا کفارہ ہے؟

جواب

بیوی کے ساتھ غیر فطری فعل کا مرتکب شخص از روئے احادیثِ مقدسہ لعنت کا مستحق ہے، کبیرہ گناہ کا مرتکب ہے، اس پر خوب توبہ اور استغفار کرنا چاہیے، یہ ہی اس کا کفارہ ہے۔
سنن أبى داود (2/ 215):
"عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « مَلْعُونٌ مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ فِى دُبُرِهَا »". 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں