بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے جسم سے جماع کرنا


سوال

کیا مرد بیوی کے کسی بھی حصے میں جماع کر سکتا ہے کہ جیسے پستان کے درمیان یا بانہوں کے درمیان؟ اور اگر بیوی ناپاک حالت میں ہو یا پاک حالت میں ہو تو اس سے مشت زنی کرواسکتا ہے؟

جواب

مذکورہ افعال فطری حیاء کے خلاف ہیں،ایسا کرنا مناسب نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143410200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں