بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بیوی سے غیر فطری طریقے سے جماع کرنا


سوال

 کیا بیوی کے اصرار پر پچھلے راستہ سے وطی کی جاسکتی ہے؟ اگر نہیں تو بے دھیانی میں اگر ایسا ہوجائے تو کیا معاملہ ہے؟ کیا اس سے طلاق ہوجاتی ہے؟

جواب

بیوی سے پچھلے راستے میں صحبت کرناحرام اورباعث لعنت ہے۔بیوی کے اصرارپر یہ عمل جائز نہیں ہوجاتا اوراگر بے دھیانی میں ایسا ہوا تو  بھی توبہ واستغفار لازم ہے۔اس عمل سے نکاح  نہیں ٹوٹا، البتہ بہت سخت گناہ ہے، اس لیے  توبہ لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143902200032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں