بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیورخ نام کا مطلب


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام ’’بیورخ‘‘  رکھنا چاہتا ہوں۔ اس نام کا مطلب تلاش کر کے ارشاد فرما دیں۔ ایک بلوچ سردار سے یہ نام منسوب ہے۔

جواب

کافی تلاش کے باوجود اس نام کا مطلب ہمیں نہیں مل سکا۔ 

بچوں کا نام رکھنے کے حوالے سے رسول اللہ ﷺ کی تعلیم یہ ہے کہ اچھے نام رکھے جائیں، لہٰذا آپ اپنے بچے کا نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اسماءِ گرامی میں سے کسی کے نام پر یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھیں۔ ہماری ویب سائٹ پر اسلامی نام کے سیکشن میں پسندیدہ نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200987

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں