بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک کے کس شعبہ میں ملازمت کرنا جائز ہے ؟


سوال

بینک کے کون سے شعبہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟

جواب

 بینک کے کسی بھی شعبے میں ملازمت ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200247

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں