میں بنک کو ٹرانسپورٹ اور لیبر فراہم کرتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟
بینک سودی ادارہ ہے، اس کو ٹرانسپورٹ اور لیبر مہیا کرنا اس کی معاونت کرنا ہے؛ لہذا بنک کو یہ سروس فراہم کرناجائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200117
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن