بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک میں بطور سوفٹ وئیر انجینئر کام کرنا


سوال

 میں لاہور میں بطور سوفٹ وئیر انجینئر کام کرتا ہوں، مجھے کمپنی والے قطر ڈویلپمنٹ بینک بھیج رہے ہیں، وہاں مجھے سوفٹ وئیر انجینئر کے طور پر کام کرنا ہے،  میں کنفیوژن کا شکار ہوں کہ جاؤں یا نہیں، میری مدد کیجئے کہ وہاں پر کام کرنا ٹھیک ہے یانہیں؟

جواب

واضح رہے کہ  بینک میں  ہر قسم  کی نوکری اور ملازمت ناجائز ہے خواہ سودی کاروبار سے اس کا تعلق براہ راست ہو یا نہ ہو۔  لہذا بینک میں بطور سوفٹ وئیر انجینئر   کام کرنا ناجائز ہے ۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143808200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں