بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک میں اے سی درست کرنے کی ملازمت کرنا


سوال

میرے ایک جاننے والے کا کام یہ ہے کہ بینک کے اے سی و فرنیچر ٹھیک کروانا ( اس کام کی تنخواہ بینک دیتا ہے)۔ اور دوسرا بھائی یہ کام کرتا ہے کہ کسی نے پیمنٹ بھیجی وہ  جمع کرانا یا کسی پارٹی کو دینی ہو تو اسے پہنچانا ، اور دوسرے بینکوں میں جاکر یہ دیکھنا کہ کام کیسا ہو رہا ہے؟ اور کام سکھانا۔  باقی پیسوں یا چیک کی لین دین نہیں کرتا، ان کی تنخواہ کا کیا حکم ہے؟ 

جواب

اگر دونوں بینک کے ملازم ہیں تو ان کی ملازمت  حلال نہیں اور اگر ملازم نہیں ہیں تو  اجرت میں کراہت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200341

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں