بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بینک سے لیزنگ پر گاڑی لینا


سوال

میرے ایک قریبی عزیز کے پاس  بینک لیزنگ کی گاڑی ہے ، انہوں نے تین لاکھ روپے اداکردیے ہیں ، میرے پاس یکمشت گاڑی خریدنے کی رقم نہیں ہے ، وہ مجھے کہتاہے کہ تم مجھے تین لاکھ دے دو ،گاڑی لے لو اور بینک کو ہر مہینے پندرہ ہزار روپے قسط ادا کرتے رہنا۔کیا یہ گاڑی لینامیرے لیے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143808200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں