بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بھنویں کاٹنے کا حکم


سوال

مرد کے لیےبھنویں کاٹنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

مرد کی بھنووں کے بال اگر بڑھ جائیں اور بدنما لگتے ہوں تو ان کو درست کرکے عام حالت کے مطابق کردینا جائز ہے، البتہ تزیین کے لیےاکھاڑ کر باریک دھار بنانا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201333

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں