بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بھائی کو زکاۃ دینا


سوال

کیا بھائی کو زکاۃ دی جاسکتی ہے ،جب کہ اس کی بیوی زکاۃ  کی مستحق نہیں ہے،  بلکہ وہ خود اپنے مال کی زکوۃ  ادا کرتی ہے؟

جواب

بھائی اگر صاحب نصاب نہ ہو اور سید /ہاشمی خاندان سے نہ ہو تو ایسی صورت میں اس کو  زکاۃ دی جاسکتی ہے اگرچہ اس کی بیوی خود زکاۃ ادا کرتی ہو۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201694

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں