بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کا نام فضیل رکھنا


سوال

کیا بچے کا نام "فضیل" رکھا جا سکتا ہے؟ اس نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

اچھا نام ہے ، یہ "فضل" سے ماخوذ ہے، یعنی: برتری بہتری ، اچھائی  اور فضل کے معنی میں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202147

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں