بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچیوں کے لیے چند نام


سوال

اللہ کے فضل و کرم سے میرے گھر لڑکی پیدا ہوئی ہے اور میں آپ سے مخلصانہ اپیل کرتا ہوں کہ کوئی اچھا نام عنایت فرمائیں ۔

جواب

صحابیات کے ناموں میں سے چند نام درج کیے جاتے ہیں ان ناموں میں سے جو نام پسند ہو وہ رکھ لیں:

خدیجہ، عائشہ، رَملہ، میمونہ، جویریہ، صفیہ، فاطمہ،نفیسہ،خولہ،  سعاد، آسیہ، أرویٰ ، آمنہ، اسماء، اُمیمہ، اُمامہ،  برزہ، بریرہ، برکہ،  ثویبہ،حسّانہ، حمنہ ، رائعہ، عاتکہ،عمارہ، عمیرہ،لبابہ، لبنی،ماریہ، مریم،ملیکہ،  نائلہ، زُنَیرہ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143906200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں