بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو ایسی اسلامی ویڈیوز  دکھانا  کیسا ہے جن کے  بیک گراؤنڈ میں میوزک ہو؟


سوال

بچوں کو ایسی اسلامی ویڈیوز  دکھانا  کیسا ہے جن کے  بیک گراؤنڈ میں میوزک ہو?

جواب

جان دار کی تصاویر پر مشتمل ویڈیوز  دیکھنا نیز میوزک سننا سنانا جائز نہیں، گناہ کا کام ہے، لہذا جان دار کی تصاویر  یا میوزک پر مشتمل ویڈیوز بچوں کو دکھانے سے اجتناب لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201152

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں