بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن


سوال

بٹ کوئن اور اس جیسے دوسرے کاروبار یا کرنسی خریدنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟

جواب

"بٹ کوائن" وغیرہ کرنسیوں کا معاملہ زیر تحقیق ہے، فی الحال اس کی خرید وفروخت سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں