بٹ کوئن (bit coin) کی بیع و شراء جائز ہے یا نہیں؟ اسے حاصل ہونے والا نفع حلال ہے یا حرام؟
ڈیجیٹل کرنسی کا معاملہ تاحال مشتبہ ہے اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت سے گریز چاہیے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200474
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن