بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بنات کے رہائشی مدارس کا حکم


سوال

بنات کے رہائشی مدارس کا کیا حکم ہے؟

جواب

عورتوں کو دینی تعلیم دینے کے لئے ایسے مدارس قائم کرنا جن میں پردے کا مکمل انتظام ہو، لباس اسلامی ہو اور وہاں بچیوں کے رہنے اور گھروں سے آنے جانے میں دینی فتنہ کا اندیشہ نہ ہو تو جائز  اور معاشرہ کی ایک اہم ضرورت ہے، اِس طرح کے اِداروں کے منتظمین کا بھی تقویٰ، طہارت اور اخلاص جیسی صفات سے متصف ہونا ضروری ہے؛ تاکہ آئندہ مفاسد اور فتنوں پر بندش رہے،البتہ بنات کے لئے رہائشی مدارس کے قیام میں فتنوں کاشدید اندیشہ ہے   اس لئے ہماری رائے اس کے حق میں نہیں ہے۔

 


فتوی نمبر : 143906200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں