کیا بغیر وضو قرآن پاک کو اٹھا سکتے ہیں؟
بغیر وضو قرآن پاک کو ہاتھ لگانا اور اٹھانا جائز نہیں، ہاں اگر کسی اضافی کپڑے وغیرہ سے اٹھائے یا قرآنِ پاک غلاف کے اندر ہو تو اٹھانا جائز ہو گا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908201099
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن