بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بصائر نام کا معنی


سوال

’’بصائر‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

’’بصائر‘‘  ، ’’بصیرۃ‘‘  کی جمع ہے، بصیرۃ کا لغوی معنی ہے:  دل کی وہ قوت جس سے وہ چیزوں کا ادراک  کرتی ہے۔ نیز ’’بصیرۃ‘‘  اس دلیل کو بھی کہتے ہیں جس دل اور نگاہ روشن ہوجائے۔ لہذا یہ نام رکھنے کی گنجائش ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس (10 / 197) ط: دار الهداية:

"البصيرة : قوة القلب المدركة ، ويقال : بصر أيضاً، قال الله تعالى: { ما زاغ البصر وما طغى } وجمع البصر أبصار، وجمع البصيرة بصائر". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں