بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

برتھ ڈے / سالگرہ منانے کا حکم


سوال

برتھ ڈے منانا اورکیک وغیرہ کاٹنا اور تقسیم کرناکیسا ہے؟ 

جواب

سال گرہ کوئی مذہبی رسم نہیں ہے، عموماً اس میں تکلفات اور غیر اسلامی رسم و رواج کی پیروی ہوتی ہے؛  اس لیے اس سے گریز چاہیے۔ کیک وغیرہ کھانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144012200947

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں