بجینہ ایک صحابیہ کا نام ہے، اس کا معنی بتادیں.
صحابیہ کا صحیح نام بحینہ (حاء ) کے ساتھ ہے، اس کا معنی ہے :کھجور کا معروف درخت جو لمبا ہو. صحابیات کے نام میں نسبت اصل ہے، معنی کی حیثیت ثانوی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143903200009
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن