بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بالوں کے لیے بلیچ کریم کا استعمال


سوال

 بالوں کےلیے بلیج استعمال کرنا کیسا ہے مرد اور عورت دونوں کے لیے؟ 

جواب

بالوں میں خالص سیاہ رنگ کے علاوہ باقی کلر کا استعمال جائز ہے، بشرط یہ کہ اس میں کوئی حرام اجزاء شامل نہ ہوں، اور بطورِ فیشن اور ریا ونمود نہ کیا جائے۔ خواتین کے لیے اس بات کا لحاظ بھی ضروری ہے کہ شوہر کی خاطر زینت ہو،  اورغیر محارم نہ دیکھیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200856

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں