بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک کپورے والے بچھڑے کی قربانی کا حکم


سوال

میرے بچھڑے کا پیدائشی ایک کپورا ہے,  اب وہ قربانی کی عمر کو پہنچ چکا ہے,  دو دانت گرا چکا ہے گائیوں کو حاملہ بھی کرتا ہے، کیا اس کی قربانی جائز ہے؟  ایک کپورا شرعی عیب تو نہیں؟

جواب

ایسا بچھڑا جس کا  ایک خصیہ نہ ہو، اس کی قربانی درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200110

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں