بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک کمپنی میں پیسہ لگانے سے متعلق سوال


سوال

ایک کمپنی ہے  Strategies) .F.S( Financial)جو لوگوں کا پیسہ کاروبار میں لگاتی ہے  120000روپے جو دیتا ہے  اگر وہ 6ماہ کا معاہدہ کرتا ہے  اسے ہر ماہ  7000سے 8000 روپے تک نفع ملتا ہے ،  اگر وہ 1سال کا معاہدہ کرتا ہے تو 7000ہزار سے9000 ہزار تک نفع ملتا ہے . نفع کا 40 فیصد ملتا ہے  60 فیصد کمپنی رکھتی ہے.اوروہ کہتے ہیں کہ ہم تمہارا مال حلال اور جائز کاروبار میں لگاتے ہیں.تو کیا اس طرح ان کے ساتھ کاروبار جائز ہے؟

جواب

آپ نے سوال میں مذکورہ کاروبار سے متعلق جو تفصیل لکھی ہے اس تفصیل کی رو سے مذکورہ کمپنی میں پیسہ کاروبار کے لیے دینا اور  اس سے نفع وصول کرنا نا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202351

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں