بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک لاکھ روپے پر زکات


سوال

ایک لاکھ روپے پر زکات فرض ہے کہ نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ شخص کے پاس اپنے اوپر واجب الادا اخراجات (مثلاً قرض وغیرہ) کی رقم منہا کرنے کے بعد ایک لاکھ روپے موجود ہیں تو سال پورا ہونے پر اس پر ڈھائی فی صد یعنی ڈھائی ہزار روپے زکات  ادا کرنا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200238

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں