بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء
ایک لاکھ روپے پر کتنی زکات ہوگی؟
ایک لاکھ روپے پر ڈھائی ہزار روپے زکات ہے. فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200740
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔