بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک عورت اپنے قیمتی کپڑے بطور زکات دے سکتی ہے؟


سوال

ایک عورت اپنے قیمتی کپڑے بطور زکاۃ دے سکتی ہے؟

جواب

جی ہاں! ان کپڑوں کی مارکیٹ میں موجودہ قیمت لگو ا کر وہ یہ کپڑے زکاۃ میں دے سکتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200931

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں