بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عید الفطر اور عید الاضحٰی اللہ کے راستے میں لگانے کے حوالے سے حدیث کی تحقیق


سوال

ایسی کوئی حدیث ہے:  جو شخص عیدالفطر اور عیدالاضحی اللہ کی راستے میں لگائے اس کو  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ولیمہ میں دعوت ملے گی؟

جواب

ایسی کوئی حدیث ذخیرہ حدیث  میں ہمیں نہیں مل سکی؛ لہٰذا اسے حدیث کے طور پر بیان نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں