بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک بہن اور بیوی میں میراث کی تقسیم


سوال

میت کے ورثا ءمیں صرف ایک بیوہ اور ایک بہن ہے، میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟

جواب

مذکورہ صورت میں مرحوم  کے کل ترکہ کو چار حصوں میں تقسیم کیاجائے گا جس میں سے ایک حصہ مرحوم کی بیوہ کو اور تین حصے مرحوم کی بہن کو ملیں گے۔یعنی سوروپے میں سے 25روپے بیوہ کو اور 75روپے بہن کو دیے جائیں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں