بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایمن ریان نام رکھنا


سوال

 میں نے اپنے بیٹے کا نام"أيمن ريان" رکھا ہے۔کیا یہ نام شرعی طور پر درست ہے؟

جواب

لڑکے کا نام " ایمن ریان" رکھنا درست ہے۔

"ایمن" کے معنی ہیں: برکت والا، اور "ریان" کا معنی "سیراب کرنے والا "ہے، "ریان" جنت کا ایک خاص دروازہ ہے جس سے صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202176

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں