بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایسی حالت شادی کے بعد ہوتو میں نے تمہیں چھوڑدیا ہوگا کہنے سے طلاق کا حکم


سوال

جو عورت نکاح میں نہ ہواس کو اس طرح کہا :  ''ایسی حالت شادی کے بعد ہوتو میں نے تمہیں چھوڑدیا ہوگا''۔کیانکاح کے بعد اس سے کوئی طلاق ہوگی؟

جواب

مذکورہ الفاظ کہنے سے نکاح کے بعد کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200059

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں