بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر تراویح میں قاری صاحب سے کچھ حصہ رہ جائے تو دوسری رکعتوں میں پڑھنے پر سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں؟


سوال

اگر تراویح میں قاری  صاحب سے کچھ حصہ رہ جائے تو دوسری رکعتوں میں پڑھنے پر سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں سجدہ سہو لازم نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143809200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں