بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انشورنس کمپنی کو اسٹیشنری پرنٹ کرکے دینا


سوال

اسلامک انشورنس اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ میرا کام پرنٹنگ کا ہے، اگر میں اسلامک انشورنس یا کنوینشل انشورنس کمپنی کو آفس اسٹیشنری پرنٹنگ کر کے دیتا ہوں، کیا اس کی آمدنی جائز ہے؟

جواب

 انشورنس شرعاًجائز نہیں،خواہ  اسلامک انشورنس ہو یا کنوینشل۔  انشورنس کمپنی کو آفس اسٹیشنری پرنٹنگ کر کے دینا جائز نہیں، اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی حلال نہیں.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200860

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں