کسی بھی انشورنس کمپنی میں کام کرنا کیسا ہے؟
انشورنس کی تمام اقسام جوئے اور سود پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں، لہذا کسی بھی انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004201603
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن