بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

امامہ نام رکھنا کیسا ہے


سوال

السلامُ علیکم امامہ احمد کا نام بچی کے لئے کیسا ہے؟ کیا یہ نواسیِ رسول ٌ کا نام تھا؟

جواب

جی، بچی کا نام امامہ رکھنا درست ہے، نبی کریم ﷺ کی دختر محترم سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی ایک صاحب زادی کا نام امامہ تھا۔(اسد الغابۃ ۳: ۳۵۹)


فتوی نمبر : 143706200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں