بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کے پیچھے رکوع بھول جائے تو کیا کرے؟


سوال

ایک شخص امام کے ساتھ نماز کے شروع سے شریک تھا، لیکن پہلی رکعت میں امام کے ساتھ رکوع نہیں کیا، بلکہ کھڑا رہا، باقی ماندہ نماز امام کے ساتھ ہی پڑھی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا یہ ایک رکعت بعد میں پڑھے گا یا نماز فاسد ہوگئی؟

جواب

مذکورہ صورت میں نماز فاسد ہوگئی، از سر نو دہرانا لازم ہے.


فتوی نمبر : 143708200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں