بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کا ثناء پڑھنا اور ربنا لک الحمد کہنا


سوال

 امام نے ثناء پڑھنی ہوتی ہے یا نہیں ؟  اور رکوع سے اٹھنے کے بعد ،ربنا لک الحمد ، کہنا ہوتا ہے یا نہیں ؟

جواب

امام ثناء پڑھے گا، اور رکوع سے اٹھتے ہوئے ''سمع اللہ لمن حمدہ'' کہے گا اور مفتی بہ قول کے مطابق ''ربنا لک الحمد'' نہیں کہے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں