بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کا ایسے مدرسہ میں رہنا جہاں باجماعت نماز بھی ہوتی ہو


سوال

ہمارے گاؤں کی مسجد کے امام ایک مدرسہ میں اپنے بیوی بچوں سمیت رہائش پذیر ہیں ، ان کو مسجد کی کمیٹی نے وہ جگہ رہائش کے لیے دی ہے۔ اس مدرسہ میں اذان و باجماعت نماز بھی اداکی جاتی رہی ہے. کیا ان کا مدرسہ میں رہائش اختیار کرنا جائز ہے؟

جواب

جائز ہے۔ مدرسے  میں اذان وباجماعت نماز ہونے سے مدرسہ شرعی مسجد نہیں بنا ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143901200084

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں