بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام نے قعدہ اخیرہ بھول کر پانچ رکعت مکمل کردیں


سوال

امام صاحب نے نماز پڑھائی جس میں وہ تیسری رکعت میں بیٹھ گئے پھر تشہد پڑھ کر کھڑے ہوگئے اور چوتھی رکعت میں نہیں بیٹھے اور پانچ رکعت مکمل کرکے نماز مکمل کردی اس صورت میں نماز ہوئی یا نہیں؟

جواب

اس صورت میں نماز نہیں ہوئی ، نماز کا اعادہ کرنا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200067

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں